نقطۂ اعتدال ربیعی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (ہیت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں۔